
(24 نیوز )چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے زمبابوے میں سہ فریقی سیریز جیتنے پر پاکستان انڈر 19 ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔
انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ آپ نے اپنی محنت، جذبے اور مہارت سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
Heartfelt congratulations to our Pakistan U19 team on winning the tri-series in Zimbabwe! You’ve made the nation so proud with your passion and skill.
Special shoutout to the brilliant Sameer Minhas for his inspirational batting! Well done to captain Farhan Yousaf, players, and…— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 6, 2026
محسن نقوی نے شاندار بیٹنگ پرباصلاحیت سمیر منہاس کو خصوصی خراجِ تحسین پیش کیا، انھوں نے کہا کہ کپتان فرحان یوسف سمیت تمام کھلاڑی اور مینجمنٹ بھی داد کی مستحق ہے۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ چمکتے رہو، شاہینوں اب انڈر 19 ورلڈ کپ میں ملک کا نام روشن کریں۔
یہ بھی پڑھیں :پختونخوا میں دہشتگردی کیلئے سازگار سیاسی ماحول فراہم کیا جاتا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر












Leave a Reply