سینئیر کرکٹر سعید اجمل کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی



(ارسلان حسین درانی) سینئیر کرکٹر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

سینئیر آف سپنر کرکتر سعید اجمل کی والدہ کا انتقال فیصل آباد میں ہوا۔ مرحومہ کا جنازہ بڑا قبرستان غلام محمد میں ہوا۔

نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی اور کرکٹر سے وابستہ شخصیات شریک ہوئیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم حیدر،جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن محمد حسیب،سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان علی،  کلب کوچز صابر حسین ،زیش عمران علی ،فرخ شہزاد،  خواجہ اسلام ،کئیر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نزیر بھی جنازے میں شرکت ہوئے۔ 

یہ بھی پڑھیئے:    مستفیض الرحمٰن کو آئی پی ایل سے کس نے نکالا، سوال معمہ بن گیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *