مشہور پاکستانی کرکٹر کے گھر بڑا صدمہ


پاکستان کے سابق معروف آف اسپنر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئیں۔

ان کی والدہ کی نماز جنازہ بڑا قبرستان غلام محمد آباد میں 6 بجے ادا کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سعید اجمل کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

محسن نقوی نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا، انہوں نے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

اسٹیو اسمتھ نے ایشز میں نئی تاریخ رقم کر دی، جیک ہابز کو پیچھے چھوڑ دیا

سعید اجمل کی والدہ کی وفات پر چیئرمین پی سی بی نے اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ تعالٰی سوگوار خاندان کو صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔

 


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *