
(ارسلان درانی)پی ایس ایل میں نئے دور کا آغاز ہونے کو تیار،پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کل ہو گی۔
پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں 2 نئی ٹیمیں شامل ہوں گی۔
پی سی بی کی جانب سے فیصل آباد ،حیدر آباد ،سیالکوٹ ،مظفر آباد ،گلگت بلتستان اور راولپنڈی کی کا نام دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ، نیوزی لینڈ نے سکواڈ کا اعلان کر دیا
6 ٹیموں میں سے بڈر دو ٹیموں کا انتخاب کریں گے،پی سی بی کی جانب اس اب تک 10 بڈرز کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔
پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تقریب کل کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہو گی۔












Leave a Reply