ٹی ٹوئنٹی سیریز؛پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت لیا



(ویب ڈیسک) پاکستان نے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں  سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر میزبان سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی،پاکستان کی فا ئنل الیون میں آل راؤنڈر شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ ٹیم میں صائم ایوب ،صاحبزادہ فرحان ،سلمان علی آغا، فخر زمان ،عثمان خان شامل ہیں،محمد نواز،فہیم اشرف ، محمد وسیم جونیئر،سلمان مرزا اور ابرار احمد بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  شاہین آفریدی کا آئندہ ہفتے سے بولنگ شروع کرنے کا اعلان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *