پاک سری لنکا ٹی ٹونٹی   شائقین کیلئے اہم خبر آگئی  



( ویب ڈیسک )پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

پاکستانی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے ایک اچھی ٹیم بن کر آئے ہیں۔

سری لنکا کے شہر دمبولا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں کا کہنا تھا کہ اُمید ہے کھلاڑی اچھا پرفارم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:ورلڈکپ ، بنگلادیش کی درخواست مسترد

سلمان علی آغا مزید کہا کہ ورلڈ کپ سے قبل یہاں کے موسم اور کنڈیشنز سے ہم آہنگی ہوجائے گی۔

گزشتہ تین روز سے دمبولا میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ البتہ آج بارش کا امکان بہت کم ہے۔

پاکستان ٹیم کا دمبولا میں پہلا ٹریننگ سیشن بھی بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *