پاکستان بمقابلہ سری لنکا، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ


دمبولا میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم متوازن ہے اور تمام شعبوں میں بہتر کارکردگی دکھانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پاکستانی ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان اور کپتان سلمان علی آغا شامل ہیں، جبکہ آل راؤنڈرز میں فہیم اشرف اور شاداب خان کو موقع دیا گیا ہے۔ بولنگ لائن اپ میں سلمان مرزا اور ابرار احمد بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *