پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی نیلامی؛ تقریب کی ریہرسل مکمل ہو گئی، آغاز میں کچھ لمحے باقی



(روزینہ علی) پاکستان میں آج کرکٹ کی ہسٹری کا بڑا دِن ہے۔ پاکستان سپر لیگ میں دو شہر  اپنے لاکھوں پرجوش کرکٹ پرستاروں کے ساتھ شامل ہو رہے ہیں۔ دو نئی ٹیمیں کھیل کے میدان میں آ رہی ہیں اور ان کے ساتھ  قومی کرکٹ برانڈ پاکستان سپرلیگ  کرکت کے آسمان پر کچھ اور زیادہ چمکنے لگا ہے۔ دو نئی ٹیموں کے ساتھ دو  ڈائینامِک شہر بھی قومی کرکٹ کے افق پر جگمگانے کے لئے طلوع ہو رہے ہیں۔

اس خاص دن کو یادگار بنانے کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ نے خاص تیاریاں کی ہیں۔

دو نئی ٹیموں کے آکشن کی تقریب کے لیے ریہرسلز مکمل کر لی گئیں    ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کے اضافے کی گھڑی آن پہنچی ۔پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کی بولی لگانے کے لئے بڑے دل والے کرکٹ لوور بے تاب ہیں اور کروڑوں کرکٹ فین ان سے بھی زیادہ بے تاب ہیں یہ جاننے کے لئے کہ کس ٹیم کی مینیجمنٹ کس کے ہاتھ آ رہی ہے۔بڑی خبریں سامنے آنے میں بس کچھ ہی  میں کچھ وقت باقی ہے ۔دو نئی ٹیموں کے آکشن کی تقریب کے لیے ریہرسلز مکمل کر لی گئیں۔

 سینئیر کرکٹر اور پی ایس ایل سے حال ہی میں منسلک ہونے والے 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *