بارش :پاکستان، سری لنکا کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار



(24 نیوز)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹی20 میچ کی ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی۔

دمبولا میں کھیلے جانے والے میچ سے قبل بارش کے باعث پورا گراؤنڈ کور کردیا گیا ہے اور میچ کی ٹاس تاحال نہیں ہوئی ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا، پہلے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو 6 وکٹ سے شکست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:ہم اندرونی طور پر تقریباً ڈیفالٹ ہوچکے تھے: احسن اقبال





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *