جمعیت علما اسلام کے رہنما شدید زخمی، ہسپتال منتقل


 جنوبی وزیرستان وانا میں زوردار دھماکہ  میں جمعیت علما اسلام کے اہم رہنما مولانا سلطان زخمی ہو گئے۔

جنوبی وزیرستان لوئر، وانا بازار کے علاقے کونڑا چینہ مدرسہ کے قریب  زور دار دھماکہ  ہوا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں جےیوآئی کے رہنما و فاق المدارس العربیہ کے مسول مولانا سلطان شدید زخمی ہو گئے ۔ 

مولانا سلطان کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ 


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *