پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے مہم کا آغاز



( ویب ڈیسک )انڈر19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 
بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا تاہم اوورز نہیں کاٹے گئے۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *