سابق کپتان شاہد آفریدی کی داماد شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ باربی کیو پارٹی



(24 نیوز)شاہد  آفریدی کی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بار بی کیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ساتھ سرد موسم میں بار بی کیو کا لطف اٹھایا۔

شاہد آفریدی نے داماد کے ہمراہ بار بی کیو کی تیاری کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کی ہیں۔

 شاہین آفریدی ان دنوں گھٹنے کی انجری کے لیے ری ہیب کر رہے ہیں۔

 انہوں نے آئندہ ہفتے سے بولنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلادیشی گلوکار تحسن خان اور اہلیہ روزا احمد کے درمیان علیحدگی ہو گئی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *