سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا


وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیاگیا۔

آئی جی پنجاب نےمزیدکارروائی کیلئے ہنگامہ آرائی کی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کوبھجوادی۔

رپورٹ کی روشنی میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھی شواہد اکٹھے کئے جائیں گے۔

 آئی جی آفس نےرپورٹ پر کارروائی کے حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کر دیا ہے، ہنگامہ آرائی کی رپورٹ پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے مرتب کی ہے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *