پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد


کراچی میں ساحل سمندر پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد

ساحل سمندر سی ویو پر پاکستان کی سب سے بڑی خواتین ریس کا انعقاد کیا گیا۔

بورن ٹو رن ریس میں 7 ممالک کی غیر ملکی خواتین کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔

بورن ٹو رن ریس 5 کلو میٹر طویل تھی، جس میں پوزیشن لینے والی خواتین کو نقد انعام سے نوازا گیا۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *