
(24 نیوز)پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، قومی سکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔
پاکستان ٹیم میں خواجہ نافع اور نسیم شاہ کی شمولیت ہوئی ہے جبکہ اوپننگ بلے باز فخرزمان اور سلمان مرزا کو آرام دیا گیا۔
بارش کے باعث میچ کو 12،12 اوورز تک محدود کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :دنیا کی پہلی ایک کلومیٹر بلند عمارت اب تک کتنی تعمیر کرلی گئی ہے؟












Leave a Reply