سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل , والد کاجذباتی پیغام شیئر



(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے، جس پر ان کے والد اعظم صدیقی نے جذباتی پیغام شیئر کیا ۔

جس میں لکھا ہے  گھر بنتے ہیں گھر کے مکینوں سے، خدا خوش ہوتا ہے سجدے میں پڑھی جبینوں سے۔

انہوں نے مزید لکھا   دعا ہے کہ یہ گھر ہمیشہ خوشیوں سے شاد آباد رہے، اس گھر کا ہر کونا اللہ کی رحمتوں سے مستجاب رہے۔

یہ بھی پڑھیں :دنیا کی پہلی ایک کلومیٹر بلند عمارت اب تک کتنی تعمیر کرلی گئی ہے؟





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *