سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کی نماز جنازہ ادا اہم شخصیات کی شرکت



(اسرار خان)سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ مسجد رضوان غالب مارکیٹ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، نماز جنازہ میں سابق کپتان مصباح الحق، سابق ٹیسٹ کرکٹر ہمایوں فرحت نے شرکت کی۔

سابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان، محمد یعقوب، زاہد مقصود، عقیل احمد ، اعزاز چیمہ، محمد مشتاق، یوسف انجم، ثاقب عرفان، حافظ شہباز علی سمیت دیگر نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں :ٹانک، گومل بازار روڈ پر بکتر بند گاڑی کے قریب دھماکا، 5 پولیس اہلکارشہید





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *