فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے ٹک ٹاک ترجیحی پلیٹ فارم قرار



(کاوش میمن)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ٹک ٹاک کوترجیحی پلیٹ فارم قراردے دیاگیا۔
ٹک ٹاک اور فیفا کے درمیان عالمی شراکت داری قائم ہوگئی جس کے تحت ٹک ٹاک ورلڈ کپ کی جامع کوریج اور خصوصی کانٹینٹ فراہم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں:آئی سی سی رینکنگ؛ویرات کوہلی چار سال بعد پہلے نمبر پرآگئے
شائقین کو پس پردہ سرگرمیوں کی جھلکیاں اور انٹرایکٹو تجربات بھی دیکھنےکو ملیں گے اورٹک ٹاک کے ذریعے ورلڈ کپ مزید شائقین تک پہنچے گا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *