انجری کا شکار قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی سے متعلق اہم خبر آ گئی 



(وسیم احمد)قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ایک ہفتہ ری ہیب کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق انجری کا شکار قومی فاسٹ بولرشاہین آفریدی کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیب جاری ہے۔شاہین آفریدی نے ایک ہفتہ ری ہیب کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔

یاد رہے کہ شاہین آفریدی بگ بیش میں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:گاڑیوں کی درآمد کی پالیسی میں بڑی تبدیلیاں





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *