پاکستان کا آج انگلینڈ سے پہلا میچ



(24 نیوز)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

اس سے قبل آج ہونے والے میچوں میں بھارت نے امریکا کو 6 وکٹ سے ہرایا ۔

دوسری طرف  گروپ بی میں ویسٹ انڈیز نے تنزانیہ کو 5 وکٹ سے شکست دی۔

علاوہ ازیں میزبان زمبابوے اور اسکاٹ لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھےبارہ بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:سوئیڈن: فٹبال کے شوقین نے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *