
( ویب ڈیسک )آسٹریلیا نے دورۂ پاکستان کے لیے 17 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا،پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ اور ٹِم ڈیوڈ انجری کے باعث دورے کا حصہ نہیں ہوں گے۔
اعلان کردہ سکواڈ میں مچل مارش کوکپتان مقررکیاگیا ہے،جبکہ شان ایبٹ،زیوویربارٹلیٹ،مہلی بیئرڈمین اورکوپرکانلی کو بھی ٹیم میں شامل کیاگیاہے۔
اس کےعلاوہ جیک ایڈورڈز،کیمرون گرین،ٹریوس ہیڈ،جوش انگلش، میتھیو کوہنیمن اورمچ اوون بھی سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:مارکیٹیں بند رہیں گی
سکواڈ میں جوش فلپ،میتھیو رینشا، میٹ شارٹ، مارکس اسٹونس اور تجربہ کار لیگ سپنر ایڈم زمپا کو بھی شامل کیاگیا ہے۔
کرکٹ ماہرین کےمطابق انجری کے شکار اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باوجود آسٹریلوی سکواڈ مضبوط دکھائی دیتا ہے اور پاکستان کے خلاف سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔












Leave a Reply