ساف وویمن فٹسال چیمپین شپ،روایتی حریف بھارت کیخلاف پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست



(24نیوز) ساف وویمن فٹسال چیمپین شپ میں روایتی حریف بھارت کیخلاف پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست ہوئی۔

 بھارت نے میچ 3-5گول سے جیت لیا،پہلے ہاف میں میچ  ایک ایک گول سے برابر  رہا،پاکستان نے دوسرے ہاف میں  2 بھارت نے4 گول کیے۔

خیال رہے کہ پاکستان اگلے میچ میں 21جنوری کو نیپال سے مدمقبال ہوگا،ساف وویمن فٹسال چیمپین شپ تھاٸی لینڈ میں جاری ہے،پاکستان وویمنز فٹسال ٹیم پہلی بار ایونٹ میں حصہ لے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنید صفدر کی شادی میں مریم اورنگزیب کی ’ٹرانسفارمیشن‘، والدہ کا بیان سامنے آگیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *