
(وسیم احمد )پی ایس ایل سیزن 11 کی ٹرافی کے ڈیزائن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیزائن کے حوالے سے آخری تاریخ کا اعلان کر دیا۔
شائقین 21 جنوری تک اپنے ڈیزائن پی سی بی کی دی گئی ای میل پر ارسال کر سکتے ہیں، ٹرافی ڈیزائن مقابلے میں پروفیشنل ڈیزائنرز اور فینز دونوں شریک ہو سکیں گے۔
پی ایس ایل ٹرافی ڈیزائن مقابلے کے فاتح کو نقد انعام سے نوازا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں :افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی: وزیر اعظم











Leave a Reply