انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے



  (وسیم احمد )انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے۔

 تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل سائیکلسٹ نزاکت علی انتقال کر گئے،نزاکت علی نے بھارت میں پاکستان کا پرچم سر بلند کیا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں:سونا مزید  12 ہزار 700 روپے مہنگا،چاندی بھی پہنچ سے دور،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

نزاکت علی پاکستان ریلویز کے سائیکلسٹ تھے،دو سال قبل ان کی ایک ٹانگ بھی ضائع ہو گئی تھی ۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *