کراچی کنگز نے کس کس کھلاڑی کو ری ٹین کر لیا؟نام سامنے آ گئے



(24 نیوز ) پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی ریٹیشن کا سلسلہ جاری ہے،  کراچی کنگز نے حسن علی، خوشدل شاہ، عباس آفریدی اور سعد بیگ کو ریٹن کرلیا ہے۔

کراچی کنگز نے حسن علی، خوشدل شاہ عباس آفریدی اور سعد بیگ کو ریٹن کرلیا ، کراچی کنگز نے ڈیوڈ وارنر ،عامر جمال،شان مسعود ،عرفان نیازی اور جیمز رنز کو ریلیز کر دیا، ریلیز کرنے والے کھلاڑی آکشن میں جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :اسٹیٹ بینک کا5 فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *