
(وسیم احمد) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ 11 کے لئے پلئیرز ریٹنشن کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے موجودہ کیپٹن شاداب خان کو پلاٹینم کیٹیگری میں ریٹین کر لیا ہے۔
سلمان ارشاد گولڈ کیٹیگری اور وکٹ کیپر بیٹر اینڈریو غوس سلور کیٹیگری میں اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیئے: بھارت سے میچ کا بائیکاٹ:بھاری نقصان ہوگا، بھارت میں کہرام، بائیکاٹ ہماری وجہ سے ہوا، بنگلہ دیش میں خوشی












Leave a Reply