نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے آج سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس کے دوران دو طرفہ امور اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق گفتگو میں آئندہ بین الاقوامی مصروفیات پر بھی بات چیت ہوئی۔













Leave a Reply