
(24 نیوز) بھارت اور سری لنکا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں امریکہ نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
امریکی ٹیم نے اب تک 5.3 اوورز کے اختتام پر بغیر وکٹ کھوئے 58 رنز بنالئے ہیں۔
ٹاس کے موقع پر امریکی ٹیم کے کپتان مونک پٹیل نے کہا کہ ان کی ٹیم نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاور پلے سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔
دوسری طرف نمیبیا نے کپتان گیراڈ نے کہا کہ امریکہ کیخلاف میچ جیتنے کی بھر پور کوشش ہوگی ۔












Leave a Reply