بھارتی اوپنر ایشان کشن کی پاکستان کے خلاف جارحانہ بلے بازی



(24 نیوز )انڈیا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاوور پلے کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 52 رنز بنا لیے ہیں۔

 ایشان کشن انڈیا کی جانب سے جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہیں، ایشان کشن نے جارحانہ انداز میں صرف 27 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی، وہ اب تک اپنی اننگز میں دو چھکے اور آٹھ چوکے لگا چکے ہیں۔

انڈیا کے واحد آوٹ ہونے والے کھلاڑی ابھیشیک شرما ہیں، جو بغیر کوئی رنز بنائے آوٹ ہوئے۔ ایشن کشن کے ساتھ تلک ورما بھی کریز پر موجود ہیں۔
 

یہ بھی پڑھیں :نامور ڈاکٹرز کی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ شروع کر دیا





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *