
(24نیوز) احمد آباد میں آئی سی سی ٹی توینٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی ابتدا ہار سے ہوئی ہے۔ میچ کا ٹاس نیوزی لینڈ کے نوجوان کیپٹن مچل سینٹنر نے جیت لیا ہے۔
مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بڑا فیصلہ سنا دیا۔ سینٹنر نے آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی میزبان ٹیم بھارت کے کیپٹن سوریا کمار یادو کو پہلے بیٹنگ کرنے کی آفر دے دی۔
مچل سینٹنر نے بلیک کیپس کے لئے پہلے باؤلنگ کرنے اور ٹارگٹ کو چیز کرنے کی آپشن لی ہے۔












Leave a Reply