پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان 



(24نیوز )پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔

سیریز کے دوران کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویر احمد اور مسعود الرحمٰن آن فیلڈ امپائر مقرر کیے گئے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:آبنائے ہرمز  کی بندش ،خواجہ آصف کا بڑا بیان آگیا

پاکستان اور بنگلادیش 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *