
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اور بنگلادیش قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
میچ ریفری اور امپائرز
اس سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔
جبکہ آن فیلڈ امپائرز میں شامل ہیں کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویراحمد، مسعود الرحمان شامل ہوں گے۔
سیریز کب شروع ہوگی؟
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے اہم سمجھی جا رہی ہے کیونکہ اس کے ذریعے کھلاڑیوں کی کارکردگی اور کمبی نیشن کو بھی جانچا جائے گا۔












Leave a Reply