وزیرِاعظم شہبازشریف کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان



(24 نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، وزیرِ اعظم نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شریک ہر قومی ہاکی کھلاڑی کو شاندار کارکردگی پر 15 لاکھ روپے بطور انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کوالیفائر میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت نے شائقین میں جوش اور ولولہ پیدا کیا، ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ انعام کھلاڑیوں کی ثابت قدمی کا منہ بولتا ثبوت ہے، یہ اقدام پاکستان میں ہاکی کے فروغ کے لیے بڑا اقدام ہے۔

یہ بھی پڑھیں :کراچی میں محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں افسران کے تقرر وتبادلے 





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *