
(حافظ شہباز علی) پاکستان ویمن کرکٹرز کے سکلز ٹریننگ کیمپ کا لاہور میں آغاز ہو گیا۔
کیمپ میں 32 ویمن کرکٹرز کو مدعو کیا گیا تمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دی ۔
سکلز ٹریننگ کیمپ ویمنز ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ زمبابوے کے ساتھ ہوم سیریز کی تیاریوں کے لیے لگایا گیا۔
کیمپ آئر لینڈ میں سہ ملکی سیریز اور آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا حصہ ہے ۔
مینٹور وہاب ریاض اسکلز ٹریننگ کیمپ کی نگرانی کر رہے ہیں ۔
کیمپ میں کوچز کا فٹنس پر بھی فوکس ، سیناریو میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:انتخابات دو سال کیلئے مؤخر کرنے کی منظوری دیدی گئی












Leave a Reply