عوام کیلئے بڑی خوشخبری، 5 ہزار میں الیکٹرک بائیک اسکیم شروع


وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوجوانوں کے لیے نئی الیکٹرک بائیک سکیم متعارف کروادی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے الیکٹرک بائیک سکیم اہم قدم ہے۔

 

الیکٹرک بائیک کی کل مالیت ایک لاکھ 75 ہزار روپے ہے جبکہ 30 فیصد سبسڈی پر 52 ہزار 500 روپے حکومت ادا کرے گی، درخواست گزار کو پیشگی ادائیگی 17 ہزار 500 روپے کرنا ہوگی۔

 

باقی ایک لاکھ 5 ہزار روپے کی ادائیگی بینک فنانسنگ کے ذریعے ہوگی، ماہانہ قسط صرف 4773 روپے ہوگی جس کی مدت 24 ماہ ہے۔

 

درخواست دینے کا طریقہ

 

www.ebike.balochistan.gov.pk

 

اپنی ذاتی معلومات کیٹیگری درج کریں۔

 

ضروری دستاویزات اپ لوڈ کریں۔

 

درخواست کی جانچ اور تصدیق کریں۔

 

شفاف ڈیجیٹل قرعہ اندازی ہوگی جس کے منتخب امیدوار بائیک وصول کریں گے۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *