صدر مملکت آصف زرداری سے ایم کیو ایم رہنما اور وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی ، وزیر اعلیٰ سندھ، وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار و دیگر موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو ہوئی ہے۔













Leave a Reply