مشرق وسطیٰ کشیدگی!بحرین اور سعودی عرب میں فارمولا ون ریس منسوخ



(24نیوز)بحرین اور سعودی عرب میں فارمولا ون ریس باضابطہ طور پر منسوخ کر دیے گئے۔

مقابلے بالترتیب 12 اپریل اور 19 اپریل کو منعقد ہونا تھے۔

 فارمولا ون کے بیان کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باعث کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:کفایت شعاری مہم، کس کی تنخواہ سے کتنی کٹوتی ہوگی؟ نوٹیفکیشن جاری





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *