حارث رؤف نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا



(ویب ڈیسک)حارث رؤف ون ڈے انٹرنیشنل میں سووکٹیں لینے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔
انہوں نے یہ اعزاز بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں حاصل کیاجو حارث کے کیریئر کا 55 واں ون ڈے انٹرنیشنل تھا۔
حارث رؤف نےاس میچ میں 4.3 اوورز میں 23 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ موجودہ کپتان شاہین آفریدی سب سے کم 51 میچز میں یہ اعزازاپنے نام کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان ، بنگلہ دیش میں آج فیصلہ کن ون ڈے
واضح رہے کہ ثقلین مشتاق 53 میچز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرکے دوسرے نمبر بالر ہیں۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *