وزیراعظم نے عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی


حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں عید الفطر کے پرمسرت موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، اس سال عید الفطر کی تعطیلات کا شیڈول درج ذیل ہوگا۔ 20 مارچ (جمعہ): عید الفطر کی پہلی چھٹی، 21 مارچ (ہفتہ)دوسری چھٹی ہوگی جبکہ 22 مارچ (اتوار) ہفتہ وار تعطیل ہوگی۔


install suchtv android app on google app store

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *