نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے



( ویب ڈیسک )نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دونوں سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے۔

 پشاور میں شیڈول پہلے سیمی فائنل میں کراچی وائٹس اور سیالکوٹ جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ایبٹ آباد اور لاہور وائٹس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

سیالکوٹ نے گزشتہ روز ملتان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔

 یہ بھی پڑھیں:ابرار احمد  کا سن رائزر لیڈز سے معاہدہ ،سابق بھارتی کپتان کی زہرافشانی کھل کر سامنے آگئی

پہلا سیمی فائنل 4 بج کر 15 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 9 بج کر 15 پر کھیلا جائے گا۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل کل عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں ہوگا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *