ایران کا اہم رابطہ مذاکرات جاری   بڑی تجویز سامنے آگئی 



(ویب ڈیسک )ایران نے ورلڈکپ میچز امریکا سے منتقل کرنے کیلئے فیفا سے رابطہ کرلیا۔

الجزیرہ کےمطابق ایران نے متبادل وینیو کے طور پر میکسیکو کی تجویز دی ہے،صدر ایران فٹبال فیڈریشن مہدی تاج کا کہنا ہے کہ فیفا سے مذاکرات جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:طلاق یا صلح؟ ایمان فاطمہ نے اپنی رائے سوشل میڈیا پر بیان کر دی

فٹبال ورلڈکپ میں ایران کے گروپ میچ میچز لاس اینجلس اور سیئٹل میں شیڈول ہیں۔

ایران کے وزیر کھیل فٹبال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا اعلان کرچکے ہیں،فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں شروع ہوگا۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *