آئی سی سی کی تازہ رینکنگون ڈے میں سلمان آغا کی پہلی بارٹاپ ٹین میں شمولیت



( ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  نے تازہ رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی کرکٹرسلمان آغا کی پہلی بارٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے، سلمان آغا نے رینکنگ کو  9 درجہ بہتر بنایا۔

ون ڈے بیٹرز  میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں :بلیک تیزابی بارش ،محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

بولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کا بدستورپہلا نمبر ہے،اس کے علاوہ فخرزمان کی رینکنگ میں 4 درجہ تنزلی،31ویں نمبرپرموجود ہیں





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *