(24نیوز) کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن الیون کے ایک اور سنسنی خیز میچ کا آغاز ہو گیا۔ ملتان سلطانز اور حیدرآباد کنگز کا یہ میچ طے کرے گا کہ حیدر آباد کنگز ٹاپ فور میں جائیں گے یا گھر جائیں گے۔
ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو اوورز میں 11 رنز بنالئے ہیں۔
میچ کا ٹاس
حیدر ٓٓباد کنگز کے کیپٹن مورنوس لیبوشین نے میچ کا ٹاس جیتا۔
لیبوشین نے ملتان سلطانز کے کیپٹن کو پہلے بیٹنگ کرنے کی آفر دے دی۔
ملتان سلطانز کی بیٹنگ کا آغاز
ملتان سلطانز کے اوپنرز سٹیو سمتھ اور صاحبزادہ فرحان نے بیٹنگ کا آغاز کیا۔
پہلے اوور میں فرحان نے 4 رنز بنائے۔ سمتھ کوئی رن نہیں بنا پائے اور کوئی باؤنڈری نہیں ہوئی۔ یہ محمد علی کا اوور تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سی سی ڈی سے مدد لیں، چیف منسٹر مریم جرائم کی خبروں پر غصے میں آگئیں
عاکف جاوید نے دوسرا اوور کیا۔ دوسرے اوور میں بھی پہلی تین بالز پر حیدر آباد نے صرف ایک رن بننے دیا۔ لیکن چوتھی بال پر فرحان چوکا مارنے میں کامیاب ہو گئے۔
پوائنٹس ٹیبل پر پوزیشن













Leave a Reply