نسیم شاہ کو متنازع ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا پی سی بی کا بڑا ایکشن



(حافظ شہباز علی)   پی سی بی نے  کرکٹر نسیم شاہ کوسینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر شو کاز نوٹس جاری کردیا ۔

 نسیم شاہ  کومقررہ وقت میں نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔  نسیم شاہ کے جواب کی روشنی میں پی سی بی قواعد وضوابط کے مطابق فیصلہ کرے گا 

نسیم شاہ نے ایکس پر وزیر اعلیٰ پنجاب کی  قذافی سٹیڈیم آمد پر متنازعہ بیان دیا تھا۔ 
یہ بھی پڑھیئے: آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائمز





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *