سابق کرکٹر اظہر علی پشاور زلمی کے فیلڈنگ کوچ مقرر



(24 نیوز)پی ایس ایل 11 سیزن کے لیے سابق کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔

41 سالہ اظہر علی نے 97 ٹیسٹ اور 53 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور بالترتیب 7 ہزار 142 اور 1 ہزار 849 رنز بنائے ہیں، انہوں نے دونوں طرز کی کرکٹ میں بالتریب 66 اور 8 کیچز پکڑے ہیں۔

پشاور زلمی نے پہلی اور آخری بار 2017ء میں فائنل جیتا تھا، جبکہ 2018ء، 2019ء اور 2021ء میں فائنل کھیل چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :سوڈان میں ہسپتال پر حملہ، 13 بچوں سمیت 64 افراد جاں بحق





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *