پی سی بی نے سرفراز احمد وہاب ریاض کو پی ایس ایل 11 میں کام سے روک دیا



(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے  سابق کرکٹر سرفراز احمد، سابق فاسٹ بائولر وہاب ریاض کو پی ایس ایل11 کی  ٹیموں کےساتھ کام کرنے سے روک دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وہاب ریاض اور سرفراز احمد کو مفادات کے ٹکراؤ کی وجہ سے فرنچائز کےساتھ کام کرنے سے روکا گیا ہے،وہاب ریاض اور سرفرا زاحمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا حصہ بنے تھے۔

ذرائع کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی میں کام کرنے کی وجہ سے اپنے ملازمین کو فرنچائز کےساتھ کام کرنے سے روکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 روز تک روکنے کا اعلان





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *