PSL ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کا آج میچ



(24 نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 میں آج ملتان سلطان اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔

میچ شام سات بجے قذافی سٹیڈیم میں کھلا جائے گا۔

 میچ میں لاہور قلندر کی قیادت شاہین شاہ آفریدی جبکہ ملتان سلطان کی قیادت آشٹن ٹرنر کریں گے۔

پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطان نے اب تک 2 میچز کھیلے اور کامیاب رہی ہے۔

 جبکہ لاپور قلندرز اپنا ایک میچ جیتنے میں کامیاب رہی تاہم ایک میچ میں لاہور قلندرز کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید پڑھیں:بال ٹیمپرنگ کیس: فخر زمان کی اپیل مسترد، دو میچز کی پابندی برقرار





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *