
(ویب ڈیسک)آئی سی سی نے مینز پلیئر آف دی منتھ نومبر 2025 کا اعلان کردیا۔
ساؤتھ افریقہ کےسپنر سائمن ہارمر نے نومبر کا پلیئر آف دی منتھ ایوارڈاپنے نام کرلیا،سائمن ہارمر نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی پر ایوارڈ جیتا،بھارت کے خلاف دو ٹیسٹ میچز میں سائمن ہارمر نے 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
یہ بھی پڑھیں:’’ہم بھی انسان ہیں‘‘ ثانیہ مرزا نے ذہنی پریشانی پر خاموشی توڑ دی
سائمن ہارمر کاکہناہے کہیہ اعزاز ٹیم، کوچز اور فیملی کے نام کرتا ہوں،پاکستان کے آل راؤنڈ محمد نواز اور بنگلہ دیش کے تاج الاسلام بھی ایوارڈ کیلئے نامزد تھے۔












Leave a Reply