ورلڈکپ مہم کی تیاری پاکستان ٹیم کا آج آئرلینڈ سے وارم اپ میچ



 ویب ڈیسک )آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل پاکستان ٹیم آج وارم اپ میچ میں آئرلینڈ کے خلاف کولمبو کے میدان میں اترے گی۔

پاکستان ٹیم نے منگل کو مکمل آرام کیا جبکہ ٹورنامنٹ میں گرین شرٹس کا پہلا میچ ہفتے کو نیدر لینڈ کے خلاف ہوگا۔

دوسری جانب وارم اپ میچوں میں افغانستان نے اسکاٹ لینڈ کو61رنز سے،بھارت اے نے امریکا کو38رنز سے ،اٹلی نے کینیڈا کودس رنز سے شکست دے دی۔

 یہ بھی پڑھیں:’’پاکستان کو راضی کریں‘‘آئی سی سی نے کونسی شخصیت کو ذمہ داری سونپی؟

عمان نے سری لنکا اے کو پانچ وکٹ اور زمبابوے نے نیدر لینڈز کو 29 رنز سے ہرادیا اور نیپال نے یو اے ای کے خلاف 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *