
(24 نیوز )انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ہرارے میں کھیلا جا رہا ہے، یاد رہے کہ سیمی فائنل میں انگلینڈ نے آسٹریلیا اور بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔
یہ بھی پڑھیں :بھارت غیر منصفانہ رویہ اختیار کر رہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ












Leave a Reply